شاعر اسلام راجہ عرفان منظور کے بھائی راجہ نعمان منظور کی دعوت ولیمہ
شاعر اسلام راجہ عرفان منظور کے بھائی راجہ نعمان منظور کی دعوت ولیمہ میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات کی شرکت▪️▪️
سعد خالد عباسی، سردار بلال عباسی، رئیس آف خوشاب سردار سنی خان بلوچ مذہبی و روحانی شخصیت قاضی ظہور الحسین اظہر کی خصوصی شرکت
سہگل آباد(کامران محمود جنجوعہ) ممتاز مذہبی شخصیت و شاعر اسلام راجہ عرفان منظور کے چھوٹے بھائی راجہ نعمان منظور کی دعوت ولیمہ کی تقریب سرکال مائر کی اہم دعوت ولیمہ بن گئ جس میں ملک بھر سے اہم سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کر کے دعوت ولیمہ کو چار چاند لگا دئیے ۔
دعوت ولیمہ میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قریب عزیز و مری کی بزرگ مذہبی و سیاسی شخصیت محمد زبیر عباسی مرحوم کے پوتے سعد خالد عباسی، سردار بلال عباسی(سی او ٹیلوس ٹریڈ اینڈ کنٹریکٹ دوحہ، قطر)،رئیس آف خوشاب سردار سنی خان بلوچ ،سیاسی و سماجی شخصیت ملک احسن (انسپکٹر کنٹونمنٹ بورڈ آر ڈبلیو پی)
چوہدری عمر آف راولپنڈی، چوہدری عدیل (اونر یونی کام) سربراہ تحریک خدام اہلسنت مولانا قاضی ظہور الحسین اظہر، چوہدری نوید لطیفال ،چوہدری فیصل لطیفال،راجہ ارشد دوھروگی راجگان، سابق وائس چیئرمین یوسی کھوتھیاں سہگل آباد سید نجم السلام ہاشمی، قاری اسد عرفان ضلعی صدر اہل سنت والجماعت اور علاقہ بھر سے سرکردہ شخصیات نے شرکت کی
کوئی تبصرے نہیں