رانا اختر عزیز کے صاحبزادے رانا بلال اختر کا دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا گیا



ڈھڈیال (مسرت جعفری)سیاسی و سماجی شخصیت رانا اختر عزیز کے صاحبزادے رانا عادل عزیز رانا کلیم اللہ کے بھائی رانا بلال اختر کا دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گیا پرتکف دعوت ولیمہ کا اہتمام گزشتہ روز ڈھڈیال ہیلس مارکی میں کیا گیا جس میں ممبر مرکزی مجلسِ عاملہ پاکستان مسلم لیگ (ن)،سابق وفاقی وزیر میجر (ر) طاہر اقبال ملک ا سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)،سابق وفاقی سیکرٹری میجر (ر) ڈاکٹر قیصر مجید ملک سابق ایم پی اے و ضلعی صدر مسلم لیگ ن چوہدری حیدر سلطان ممتاز سماجی شخصیت سجاد حسین مائر سردار  نجف حمید لطیفال چوہدری نجم الحسن گوندل صدر مسلم لیگ ن طارق جمیل خان سابق ناظم رانا بشیر سراج چوہدری  زمرد لطیفال چوہدری نوید چویدری محمد سلیم  لطیفال سابق چیئرمین چوہدری ضمیر حسین چوہدری ظفر السلام سیٹھ عدیل احمد مرزا محمد اشرف راجہ خالد محمود چوہدری رشید چوہان معروف کاروباری شخصیت حاجی محمود(محمود برادرز چکوال) ملک لیاقت علی اعوان چوہدری فہد سانگ کلاں چوہدری فضل حسین ڈھوک ودھن سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل حسین احمد مغل نئیر عباس اعوان ایڈووکیٹ چوہدری ظفر سانگ ٹھیکدار سجاد حسین سانگ چوہدری ارشد علی بیگ مرزا محمد اعظم نائیک سلیم منہاس چوہدری سجاد بھال فیصل شہزاد امریکہ محسن خانزادہ چوہدری  فرحت عباس خواجہ شہزاد سلیم ملک نصرت اقبال کے علاؤہ رانا  برادری اورکثیر تعداد میں سیاسی و سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.