الفجر فاونڈیشن اسکاٹ لینڈ یو کے کا چوآسیدن شاہ کے ریموٹ اور پسماندہ گاؤں میں فری میڈیکل اور فری آئی کیمپس کا انعقاد
انٹرنیشنل سماجی و فلاحی تنظیم الفجر فاونڈیشن برطانیہ کے زیر انتظام جھنگڑ کے دور دراز پہاڑی علاقے لہڑی کاکاں میں ایک نہایت ہی مؤثر اور مفی...