19 مئی چکوال میں ملکی تاریخ میں پی ٹی آئی کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا سردار آفتاب اکبر خان

 

انیس 19 مئی چکوال میں ملکی تاریخ میں  پی ٹی آئی کا  سب سے بڑا جلسہ ہوگا سردار آفتاب اکبر خان 

پی ٹی آئی ضلع چکوال کی قیادت ایک پیج پر ہے 19 مئی مخالفیں دیکھ لیں گے 

راجہ عثمان ہارون 

19 مئی غازیوں اور شہیدوں کی سر زمین کے غیور عوام پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کرکے آزادی مارچ کی بنیاد رکھیں گے 

چوہدری خورشید بیگ

جمعہ کے روز ڈھڈیال میں شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد پی ٹی آئی ضلع چکوال کے رہنماؤں سردار آفتاب اکبر خان راجہ عثمان ہارون اور چوہدری خورشید کا کہنا تھا کہ 19 مئی ملکی تاریخ میں پی ٹی آئی کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا راجہ عثمان ہارون نے کہا کہ پی ٹی آئی ضلع چکوال کی قیادت ایک پیج پر ہے 19 مئی مخالفیں دیکھ لیں گے

اس موقع پر چوہدری خورشید بیگ نے کہا کہ 19 مئی چکوال کے جلسے میں شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین کے غیور عوام آزادی مارچ کی بنیاد رکھیں گے

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.