ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی ) چکوال میں امیدواروں کی سکروٹنی جاری،حلقہ پی پی 20 سے امیدوار ڈاکٹر قیصر مجید ملک اور حلقہ پی پی 21 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ رضوان ڈنڈوت کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے ۔سکروٹنی کا عمل 30 دسمبر تک جاری رہے گا۔
..........................
کوئی تبصرے نہیں