حاجی اعجاز حسین گوندل ڈھڈیال، چوہدری باسط مٹوال کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ


ڈھڈیال(سپیشل رپورٹر)سعودی عرب ریاض میں مقیم چوہدری نسیم عباس بکھاری کلاں اور سید عقیل عباس ہمدانی ڈھڈیال نے حاجی اعجاز حسین گوندل ڈھڈیال، چوہدری باسط مٹوال کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر حاجی بابر، چوہدری ظفر توصیف، چوہدری خورشید ظہور ،چوہدری حاجی بابر گوندل ڈھوک ودھن، چوہدری توصیف حیدر گوندل، چوہدری ندیم عباس تترال، ملک فیصل امیر اعوان بھرپور، ملک مبشر عزیز اعوان نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔ حاجی اعجاز حسین گوندل چوہدری باسط نے چوہدری نسیم عباس سید عقیل شاہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ تمام احباب نے حاجی اعجاز حسین گوندل اور چوہدری باسط مٹوال کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر انہیں دلی مبارک باد پیش کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.