کرنل سید نصیر عالم ہمدانی کی رسم چہلم اتوار کے روز ادا کر دی گئی

 


ڈھڈیال(اسپیشل رپورٹر) کرنل سید شہزادہ عالم ہمدانی مرحوم کے صاحبزادے بریگیڈیئر سید خورشید عالم مرحوم، کرنل سید بصیر عالم، سید توقیر عالم کے بھائی کرنل سید نصیر عالم ہمدانی کی رسم چہلم اتوار کے روز ادا کر دی گئی۔ اس سلسلے میں انکی اقامت گاہ محلہ سادات میں مرحوم کی مغفرت کے لیے مولانا مقصود رضا عابد نے خصوصی دعا کروائی ۔ختم چہلم کے موقع پر اعلیٰ فوجی و سول افسران اور کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.