بھگوال ہاؤس این اے 58 کی سیاست کا مرکز،ایاز امیر کی بھرپور پیش قدمی،مخالفین پر مایوسی طاری
چکوال (عبدالغفار پارس) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر انتخابی نشان باجا کی انتخابی مہم شاندار انداز میں جاری۔بھگوال ہاؤس چکوال میں عوام کا رش،چوھدری طارق ویرو عرف کمانڈو طارق،الحاج فیاض احمد فیضی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ راولپنڈی،انفارمیشن سیکٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع چکوال جمیل حیدر کی امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر سے اہم ملاقات۔اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال۔ویرو کی عوام نے انتخابی نشان باجا اور پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال کے حق میں اپنا فیصلہ سنادیا،علاوہ ازیں ڈاکٹر اقبال صدیقی کی امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر سے اہم ملاقات کی،امیدوار برائے وائس چئیرمین احمد کہوٹ ساکن بھلہ،چئیرمین راجہ تصدق حسین تھرپال،وقار علی کہوٹ سابق کونسلر وریامال یونین کونسل کریالہ اور رضوان کہوٹ کی امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر سے ملاقات،خورشید بٹ اور جہانگیر منہاس نے بھی امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر سے ملاقات کی،چوھدری اظہر ویرو کی امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر سے اہم ملاقات۔اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال۔چکوال کی عوام نے انتخابی نشان باجا اور پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔
کوئی تبصرے نہیں