بھبھڑمیں شجر کاری اور ماحولیاتی مہم
بھبھڑ(خصوصی رپورٹ)شجر کاری اور ماحولیاتی مہم
ملہال ڈیویلپمنٹ کمیٹی( MDC ) ،( SHTF ) اور بھبھڑ چکوال ڈیویلپمنٹ ویلفیئر کونسل ( BCDC ) کی گزشتہ شام دارالمنظور بھبھڑ میں بن قطب فاؤنڈیشن اور بیگم نور میموریل ہاسپٹل کے بانی محمد بشیر ملک کی زیر صدارت مشترکہ میٹنگ منعقد ہوئی۔جس میں سرپرست اعلیٰ BCDC محمد بشیر ملک نے بھبھڑ ملہال روڈ کے لئے ایک ہزار پودے دینے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی MDC اور SHTF کی ٹیم کو شجر کاری اور ماحولیاتی مہم کے لئے بن قطب فاؤنڈیشن اور BCDC کی طرف سے بھرپور تعاون کرنے کا اعادہ کیا۔
کوئی تبصرے نہیں