ڈلوال: چوھدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری چکوال
چکوال(میڈیا سیل)پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری۔ ڈلوال میں شاندار کارنر میٹنگ۔ڈلوال کی عوام نے چوھدری ایاز امیر اور راجہ طارق افضل کالس کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔بڑی تعداد میں لوگ کارنر میٹنگ میں شریک ہوئے۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی ڈلوال آمد پر بیرسٹر راجہ افتخار اسلم،راجہ خلیل رحمان،راجہ جلیل،چوھدری ظفر،راجہ حسنین،راجہ فیصل،راجہ نجیب،رجہ عدیل کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ چوھدری اظہر محمود چکرال،معروف کاروباری شخصیت رائیس اعظم آف تترال راجہ نذیر،ہر دل عزیز معروف سماجی شخصیت چوھدری قمرعباس بکھاری کلاں،نور خان بکھاری کلاں،سدا بہار بھائی تنویر مغل،چوھدری ناصر تھنیل فتوحی ،چوھدری عمران بھگوال،چوھدری طاہر آف تھنیل فتوحی،محب علی،عمران بٹ بھگوال،چوھدری سجاد بھگوال،حبدار علی،قاضی جاوید اختر بھگوال اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال موجود تھے۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چوھدری ایاز امیر کا انتخابی نشان باجا ہے۔اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 21 چکوال راجہ طارق افضل کالس کا انتخابی نشان رباب ہے۔
کوئی تبصرے نہیں