ڈسٹرکٹ پریس کلب تلہ گنگ پرنٹ میڈیا کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے

 تلہ گنگ(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ پریس کلب تلہ گنگ پرنٹ میڈیا کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے ۔ منتخب ہونے والوں میں سرپرست اعلیٰ میاں محمد ملک،چیئرمین ایم افضل اعوان،سینئر وائس چیئرمین زاہد محمود اعوان،وائس چیئرمین شاہد سلیم پراچہ،صدر لیاقت اعوان،سینئر نائب صدر شاہ نواز جھابری،نائب صدر عبدالعزیز ملک،جنرل سیکرٹری قاضی عبد القادر،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری عامر حسین،جوائنٹ سیکرٹری منیب طارق،سیکرٹری اطلاعات اشفاق حسین،سیکرٹری فنانس شفاعت رشید اگرال،ممبر مجلس عاملہ اشفاق احمد،محمد اشرف اقبال،محمد افسر ملک،قیصر عباس جعفری اور ڈاکٹر محمد عامر نواز شامل ہیں۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.