چوہدری ایاز امیر کا میدان میں مقابلہ کرنا ممکن نہیں رہا،ملک زعفران زلفی

 


چکوال(خصوصی رپورٹ)ملک زعفران زلفی ایڈووکیٹ آف ڈھپئی نے کہا ہےکہ چوہدری ایاز امیر کا میدان میں مقابلہ کرنا ممکن نہیں رہا اسی لئے مخالفین نے چوہدری ایاز امیر کو الیکشن سے باہر کرنے کے لئے بے بنیاد اور من گھڑت اعتراضات کا سہارا لیکر نا اہل کرنے کی مذموم سازش تیار کی جسے اعلیٰ عدلیہ کے نڈر اور آئین کے پاسدار ججز نے ناکام بنایا پاکستان کی عوام بالعموم اور چکوال کے لوگ بالخصوص اعلیٰ عدلیہ کے شکر گزار ہیں جنھوں نے بے خوفی اور جرآت مندی سے انصاف پر مبنی فیصلے دئیے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.