چوہدری خالق منوال کی یوتھ فورس نے پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گرا دیں

 


ڈھڈیال(مسرت جعفری) منوال میں شیر کی دھاڑ چوہدری خالق منوال کی یوتھ فورس نے پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گرا دیں ۔چوہدری حسن خالق، چوہدری عثمان سکندر، چوہدری غضنفر عباس، چوہدری نذر عباس کی خصوصی کاوشوں سے ملک اشتیاق احمد، ملک مشتاق، ملک الطاف، ملک اظہر،ملک عابد، ملک رضوان، ملک سفیر، ملک شاہد، ملک ذوالفقار، چوہدری لال حسین بھدرال نے تمام برادری اور دوستوں کے ساتھ مل کر پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چوہدری غضنفر عباس، چوہدری عثمان سکندر نے کہا کہ ہم چوہدری خالق کے حکم پر چوہدری حیدر سلطان علی خان حلقہ پی پی 20پاکستان مسلم لیگ ن کو 8فروری کو ان شاءاللہ کامیاب کریں گے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.