محمد احمد سہیل لنگڑیال پاکستان پولیس محکمہ جیل خانہ جات کو 16 گریڈ میں ترقی
ڈھڈیال (محمد خان منہاس)
محمد احمد سہیل لنگڑیال پاکستان پولیس محکمہ جیل خانہ جات کو 16 گریڈ میں پرموشن دے کر ان کو سنٹرل جیل (اڈیالہ) راولپنڈی سے گجرات ڈسٹرک جیل ٹرانسفر کردیا گیا ہے۔ محمد سہیل احمد لنگڑیال کا تعلق موضع مونا تحصیل و ضلع چکوال سے ہے۔ اس خوشی کے موقع پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر قاضی عبدالعزیز اعوان پنجاب پولیس نے ان کو مبارکباد دی اور ان کے بہتر مستقبل کے دعائیہ کلمات سے نوازا۔
کوئی تبصرے نہیں