فم کسر:چوہدری سجاد گوندل اور اسامہ گوندل کا اپنی برادری سمیت پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان
ڈھڈیال(مسرت جعفری)فم کسر میں پی ٹی آئی کا بھرپور کھڑاک چوہدری سجاد گوندل اور اسامہ گوندل فم کسر کا اپنی برادری سمیت پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان۔ اس سلسلے میں اتوار کی شام انکی اقامت گاہ پر کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر چوہدری وضاحت علی خان چوہدری ساجد علی بیگ ایڈووکیٹ سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نئیر عباس اعوان نے چوہدری ساجد گوندل اور چوہدری اسامہ گوندل کو بھرپور خراج تحسین پیش اور کہا کہ انشاللہ 8 فروری کو پی ٹی آئی چکوال سے بھر پور کامیابی حاصل کرے گی
کوئی تبصرے نہیں