ایس ایچ او تھانہ نیلہ ملک احمد نواز کے چھوٹے بھائی ملک شوکت عباس اعوان کا دعوت ولیمہ
ڈھڈیال (مسرت جعفری) ایس ایچ او تھانہ نیلہ ملک احمد نواز کے چھوٹے بھائی ملک شوکت عباس اعوان کا دعوت ولیمہ گزشتہ روز اسلام آباد کے مقامی مارکی میں ہوا جس میں پولیس افسران کے علاوہ علاقہ ونہار ڈھڈیال سے اہم شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی جسمیں پیرآف گولڑہ پیر سید جواد الحق شاہ گیلانی،سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ،ڈی ایس پی ایس پی یو راولپنڈی رینج ساجد گوندل انسپکٹر زراعت بلوچ ، ایس ایچ او تھانہ سٹی چکوال ملک ضمیر حسین ، ایس ایچ او تھانہ کلر کہار سید عاطف رضا ، ایس ایچ او تھانہ ڈوہمن نعمان ذوالفقار ، سب انسپکٹر ملک مختار احمد ، سب انسپکٹر ملک رزاق ، سب انسپکٹر راجہ فیصل ندیم ، سب انسپکٹر عرفان منصب، سب انسپکٹر راجہ رافع توصیف ، سب انسپکٹر اسلم لاپھی، اے ایس آئی سلطان سکندر ، اے ایس آئی شیخ محسن رضا ، اے ایس آئی نقاش علی ، راجہ بلال ریڈر ڈی ایس پی صدر چکوال ، ہیڈ کانسٹیبل عرفان علی ، محرر تھانہ کلر کہار ملک وحید عباس ، ہیڈ کانسٹیبل ناصر عباس،نعمت اللہ خان کے علاوہ علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں دوست احباب نے شرکت کی۔
کوئی تبصرے نہیں