چوہدری قدیر حسین سرال رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے
ڈھڈیال (نامہ نگار خصوصی ) انفارمیشن آفیسر پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام(پی آئی ڈی)وزارت اطلاعات و نشریات چوہدری قدیر حسین سرال رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔گزشتہ روز ڈھڈیال پیلس مارکی میں دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق پارلیمانی سیکرٹری و ایم پی اے چوہدری اعجاز حسین فرحت، راہنما تحریک انصاف و چیئرمین یونین کونسل سرال چوہدری نثار عباس،نائب چئیر مین یونین کونسل جند چوہدری غلام شبیر لنگاہ،راہنما مسلم لیگ ن چوہدری امجد نواز لنگاہ،ڈی ایس پی ٹریفک پولیس راولپنڈی چوہدری مسرت عباس،ڈی جی انفارمیشن چوہدری شفقت عباس،چئیرمین تحریک استقلال پاکستان و سینئر صحافی سید بلال عزت نقوی،نیپرا آفیسر چوہدری ابوبکر مہتاب سوہان،پریس ونگ وزیر اعظم آفس اسلام آباد مراد جنجوعہ،پروٹوکول ونگ وزارت اطلاعات آفتاب احمد خان،نویان مغل ڈیجیٹل میڈیا پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ،آفیسر پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سید ناصر ہمدانی،آفیسر وزارت اطلاعات و نشریات سید شوکت عباس،محمد اظہر ایڈورٹائزنگ سیکشن پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ،پریس آفیسر وزارت خزانہ مظہر ملک،پریس ونگ واشنگٹن ایمبیسی آف پاکستان فہیم اعجاز،پریس ونگ پاکستان ایمبیسی کینیڈا محمد عثمان،آفیسر برٹش کونسل محمد علی،ریلوے آفیسر راولپنڈی فیصل بٹ،ممبر ایگزیکٹو کمیٹی نیشنل پریس کلب اسلام آباد ملک عادل شہزاد،ایجوکیشن آفیسر فتح جنگ ملک نعمان،سینئر صحافی ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان(اے پی پی) طارق محمود بھٹی،محمد علی گجر ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان لاہور،سینئر صحافی چوہدری نعمان مشتاق سپرا،سینئر صحافی و چیف ایڈیٹر روزنامہ جہان اسلام آباد سید حسن وقار تراب،سینئر صحافی و ایڈیٹر انصاف خلیج نیوز حافظ محمد اقبال،سینیئر صحافی و ایڈیٹر صدائے سچ نیوز سید نصرت عباس،ایڈیٹر پارلیمنٹ نیوز اسلام آباد محمد جاوید،سینئیر صحافی نیشنل پریس کلب اسلام آباد اسدجعفری،چیف ایڈیٹر ڈھڈیال نیوز ریاض بٹ ،راہنما تحریک انصاف چوہدری فدا حسین،راہنما مسلم لیگ ن چوہدری امیر حسین نمبردار سرال،سابق نائب ناظم یونین کونسل سرال مقصود حسین،ممبران عوامی پریس کلب چکوال ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری،راجہ افتخار احمد،آصف علی نائیک سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ،سماجی اور ہر شعبہ سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔
کوئی تبصرے نہیں