ایم پی اے چوہدری حیدر سلطان علی خان کا ڈھڈیال کا تعزیتی
ڈھڈیال (سپیشل رپورٹر)ممبر صوبائی اسمبلی و ضلعی صدر مسلم لیگ ن چوہدری حیدر سلطان علی خان ہمراہ صدر مسلم لیگ ن ڈھڈی ڈھڈیال طارق جمیل خان کا ڈھڈیال کا تعزیتی دورہ۔ وہ بدھ کے روز حاجی عاشق حسین چوہان، چیئرمین محمد اکبر مرحوم کے بھائی، چوہدری رشید چوہان کے ماموں، انجینئرطاہرمحمود چوہان کے چچا، ڈاکٹر ظفر اقبال کے کزن ٹھیکیدار محمد فاضل چوہان مرحوم کے اظہار تعزیت کے موقع پر انکی اقامت گاہ محلہ ابراہیم آباد آئے۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
کوئی تبصرے نہیں