حرا سکینڈری سکول فیصل کالونی تلہ گنگ روڈ چکوال کے میٹرک کے امتحانی نتائج
چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حرا سکینڈری سکول فیصل کالونی تلہ گنگ روڈ چکوال کے میٹرک کے امتحانی نتائج گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی شاندار رہے ،25طلباءنے اے پلس گریڈ حاصل کیا ،مریم افتخار نے 1146،طوبیٰ ارشد نے1144،طائبہ اسد نے1125،عجوہ فاطمہ نے1125نمبر حاصل کیے ۔اسی طرح ہالہ ایمن نے1119،ثناءیوسف نے1119،دانیہ زمان نے1116، ارم شہزادی نے1114،آسیہ اکرام نے1101،پلوشہ جعفر نے1092،عبدالواسع نے1082، لائبہ خضر نے1066،رابعہ عنصر نے1062،ادیبہ ایمان نے1059،جویریہ فاطمہ نے1057، امبیاءمصطفی نے1043،عبیرہ گل نے1040اور ضیاءالرحمن نے 1004نمبر حاصل کیے۔ حرا سکینڈری سکول نامور ماہر تعلیم اشرف آصف کی زیر نگرانی قوم کے نونہالوں کو بہترین دینی و دنیاوی تعلیم فراہم کر کے ان کامستقبل روشن کر رہا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں