چکوال/کرایوں میں کمی
چکوال : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانا شروع
چکوال : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کرایوں میں کمی کر دی گئی
چکوال : ڈپٹی کمشنر کی جانب سے شہر کے ٹرانسپورٹ اڈوں کا دورہ
چکوال : پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کو عوام سے زائد کرایہ نہ وصول کرنے کی ہدایت
چکوال : نئے کرایہ نامے گاڑیوں کی فرنٹ سکرین پر چسپاں کر دئے گئے
چکوال : جو بھی ٹرانسپورٹر زائد کرایہ وصول کریگا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ، ڈپٹی کمشنر قرآۃ العین ملک
کوئی تبصرے نہیں