ضلع چکوال کے امن کو نظر لگ گئی

 


چکوال (نامہ نگار) ضلع چکوال کے امن کو نظر لگ گئی ،رواں سال 2024ء جرائم کے حوالے سے سابقہ سالوں پر بھاری ثابت ہورہا ہے اور مذکورہ سال یکم جنوری سے لے کر10ستمبر تک ضلع بھر میں 51افراد قتل ہوئے25جنوری کو کلرکہار میں ایک ،26جنوری کو کلرکہار میں ایک ،فروری میں سہگل آباد میں کمسن بچی،6فروری کو ڈھپئی میں تین افراد، بکھاری خورد میں ایک شخص، 11فروری کو میانی میں ایک،12فروری کو موہڑہ کورچشم میں ایک، 13فروری کو مزدلفہ ٹاﺅن میں6،19فروری کو تلہ گنگ میںایک، 9مارچ کو ڈھوک ٹاہلی ٹمن میں دو، 30مارچ کو تھانہ نیلہ میں دو، یکم اپریل کو ڈھوک میاں محراب ڈھوڈہ میں ایک، 13اپریل کو دو ،14اپریل کو شاہ ملتانی میں ایک، 25اپریل کو سگرال میں ایک، 16مئی کو دوالمیال میں ایک، 22مئی کو چوآسیدنشاہ میں ایک، 23مئی کو تلہ گنگ صدر میں ایک، 24مئی کو دھرابی میں ایک،8جون کو تھانہ ٹمن میں ایک، 28جون کو لاوہ میں تین، 2جولائی کو بلکسر میں ایک، 18جولائی کو ماٹن خورد میںایک،22جولائی کو تھوہابہادر بائی پاس پر ایک، پنوال میں ایک، 4اگست کو بشارت میں ایک، 5اگست کو سہگل آباد میں دو، 7اگست کو تلہ گنگ میں ایک، 8اگست کو کرسال میں ایک، 13اگست کو تھانہ صدر کے علاقے میں ایک، 15اگست کو بھون میں ایک،21اگست کو سدوال میں ایک،23اگست کو سٹی چکوال میں ایک ،31اگست کو ڈھوک شیخاں میں ایک، یکم ستمبر کو بلکسر انٹرچینج پر ایک اور 10ستمبر کو کولیاں شریف میں دو افراد قتل ہوئے۔


..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.