ہرڑ چوک چوہان روڈ منصوبہ پر کام شروع کر دیا گیا

 


ڈھڈیال(نامہ نگارخصوصی) ہرڑ چوک چوہان روڈ منصوبہ پر کام شروع کر دیا گیا۔ جھالے چھپڑ پر نالے کی تعمیر جاری ہے جبکہ مسوال سے ڈورے کی روڈ کے اطراف میٹریل سٹاک کرنے کے ساتھ ساتھ اینٹیں لگا کرحد بندی کی جارہی ہے۔علاوہ ازیں جھالے موڑ سے ہرڑ چوک تک کارپٹنگ کے لیے مشینری پہنچا دی گئی ہے۔


..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.