ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے چکوال بلکسر روڈ پر کارپٹ روڈ پر جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیا
چکوال(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے چکوال بلکسر روڈ پر کارپٹ روڈ پر جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کر کے معیار تعمیر کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ فضل شیر اور ہائی ویز ڈیپارٹمنٹ کے مقامی افسران بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تھے ۔ اور تعمیراتی شعبہ کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ روڈ کی تعمیر کے عمل کی موقع پر نگرانی کی جائے تا کہ معیار و رفتار میں کسی قسم کی کوتائی نہ أۓ اور شہریوں کو جلد از جلد سفری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنایا جائے۔
کوئی تبصرے نہیں