ڈھڈیال پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ڈھڈیال (نامہ نگارخصوصی۔ ڈھڈیال نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال محمد بن اشرف کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال چوہدری تصور منہاس، اے ایس آئی آصف نصیر نے عملہ کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ذیشان علی ولد سرور حسین سکنہ چک ملوک کے قبضہ سے کلاشنکوف برآمد کرکے اس کے خلاف زیر دفعہPAO 13/20/65مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
کوئی تبصرے نہیں