ڈھوک کمال داخلی بھیں کے دو طالب علم گہرے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے

ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی۔ڈھڈیال نیوز)ڈھوک کمال داخلی بھیں کے دو طالب علم گہرے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کی سہ پہر کلاس دوم اورسوم کے طالب علم تنزیل ولد مسعود اور محسن ولد عابد ڈھوک دندی کے قریب ایک تالاب پر نہانے کیلئے گئے جہاں وہ نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلے گئے۔ اطلاع ملتے ہی اہل دیہہ موقع پر پہنچ گئے اور انہیں تالاب سے نکال لیا اور مونا میں ڈاکٹر نے چیک اپ کے بعد ان کی موت کی تصدیق کردی۔
..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.