آنے والے ہفتے میں مورخہ یکم جنوری اور02جنوری بجلی بند رہے گی

چکوال(پ ر) آئیسکو سرکل کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سالانہ مینٹینس کے لئے درج ذیل فیڈر کی بجلی صبح 9بجے سے دوپہر 2 بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔ 


مورخہ یکم جنوری2024کو بھرپور فیڈر،آرا بازارفیڈر،میگن فیڈر،میانی فیڈر،سرپاک فیڈر،جند اعوان فیڈر،ڈھڈیال رورل فیڈر،دھروگی راجگان فیڈر،چکرال فیڈر،ڈنڈوت فیڈر،راول فیڈر،کٹاس فیڈر،للہہ ٹاون فیڈر،KSمائنز فیڈر،جلال پور فیڈر،دلہہ فیڈر،ڈھرنال فیڈر،سکا فیڈر،مین بازار تلہ گنگ فیڈر،جھاٹلہ فیڈر،پیڑہ فتحیال فیڈر،تھوہا محرم خان فیڈر،بڈھیال فیڈراور پتوالی فیڈرکی بجلی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔


مورخہ02جنوری2024کو کریالہ فیڈر،لائن پارک فیڈر،مرید فیڈر،منارہ فیڈر،اسلامیہ چوک فیڈر،ڈیرہ مسلم فیڈر،لطیفال فیڈر،ملہال مغلاں فیڈر،پنوال فیڈر،بشارت فیڈر،دھریالہ جالپ فیڈر،ڈلوال فیڈر،احمد آباد فیڈر،کچہری فیڈر،سگھر پور فیڈر،کوٹ چوہدریاں فیڈر،دندہ شاہ بلاول فیڈر،ڈھوک غزن فیڈر،ملکوال فیڈر،اکوال فیڈر،بلال آباد فیڈراور ڈھیر منڈ فیڈرکی بجلی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔


 کام جلد ختم ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی وقت سے پہلے بحال ہو سکتی ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.