میجر (ر) طاہر اقبال اور ملک تنور اسلم سیتھی 21دسمبر کو کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے
ڈھڈیال (نامہ نگار خصوصی ۔ ڈھڈیال نیوز )مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی میجر (ر) طاہر اقبال نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے۔وہ 21 دسمبر صبح 11 بجے حلقہ این اے 58 کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔علاوہ ازیں سابق صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان حلقہ PP-21 چکوال کیلئے 21 دسمبر بروز جمعرات کو ڈسٹرکٹ کمپلیکس چکوال میں دن 1 بجے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔وہ 10 بجے سیتھی سے ایک جلوس کے ہمراہ چکوال روانہ ہوں گے۔
کوئی تبصرے نہیں