آنے والے ہفتے میں مورخہ 26دسمبر سے 30دسمبر بجلی بند رہے گی
چکوال(پ ر) آئیسکو سرکل کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سالانہ مینٹینس کے لئے درج ذیل فیڈر کی بجلی صبح 9بجے سے دوپہر2 بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔
*مورخہ26دسمبر*
بھون فیڈر،آرا بازار فیڈر،لائن پارک فیڈر،جمالوال فیڈر،منارہ فیڈر،مین بازار چکوال فیڈر،جند اعوان فیڈر،ڈھڈیال ایکسپریس فیڈر،ملہال مغلاں فیڈر،چکرال فیڈر،بشارت فیڈر،دھریالہ جالپ فیڈر،ڈلوال فیڈر،احمد آباد فیڈر،کچہری فیڈر،سگھرپور فیڈر،حاصل فیڈر،ڈھرنال فیڈر،سُکا فیڈر،اکوال فیڈر،بلال آباد فیڈر،ملتان خوردفیڈراور ٹمن فیڈرکی بجلی صبح 9 بجے سے دوپہر 2بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔
*مورخہ27دسمبر*
تھرپال فیڈر،ملت چوک فیڈر،ڈیرہ مسلم فیڈر،مریدفیڈر،کلر کہارفیڈر،سرپاک فیڈر،دولتالہ فیڈر،لطیفال فیڈر،سہگل آبادفیڈر،پنوال فیڈر،ڈنڈوت فیڈر،ڈفرفیڈر،ٹوبھہ فیڈر،پنڈدادنخان فیڈر،عبداللہ پورفیڈر،کوٹ چوہدریاں فیڈر،کوٹ گلہ فیڈر،کوٹ شیرافیڈر،پنجند فیڈر،مورت فیڈر،ڈھوک پٹھان فیڈر،کوٹ سارنگ فیڈر،ٹہی فیڈر،بڈھیال فیڈراورپتوالی فیڈرکی بجلی صبح 9بجے سے دوپہر 2 بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔
*مورخہ28دسمبر*
بھرپورفیڈر،لائن پارک فیڈر،میگن فیڈر،خیر پور فیڈر،اسلامیہ چوک فیڈر،آدھی فیڈر،ڈھڈیال رورل فیڈر،ڈھوڈہ فیڈر،بہکڑی فیڈر،چوآ سیدن شاہ فیڈر،روال فیڈر،کٹاس فیڈر،للہہ ٹاون فیڈر،K.Sمائنزفیڈر،جلال پور فیڈر،نیلہ فیڈر،دندہ شاہ بلاول فیڈر،ڈھوک غزن فیڈر،تلہ گنگ سٹی فیڈر،جھاٹلہ فیڈر،پیڑہ فتحیال فیڈر،تھوہا محرم خان فیڈراور کھوئیاں فیڈرکی بجلی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی
*مورخہ30دسمبر*
بھون فیڈر،آرا بازار فیڈر،مرید فیڈر،میانی فیڈر،مین بازار چکوال فیڈر،دولتالہ فیڈر،ڈھڈیال سٹی فیڈر،خانپور فیڈر،سرکال فیڈر،بشارت فیڈر،دھریالہ جالپ فیڈر،ڈلوال فیڈر،احمد آباد فیڈر،کچہری فیڈر،سگھر پور فیڈر،پپلی فیڈر،ڈھرنکہ فیڈر،ملکوال فیڈر،ڈھلر فیڈر،موگلہ فیڈر،ملتان خورد فیڈراورٹمن فیڈرکی بجلی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔
*کام جلد ختم ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی وقت سے پہلے بحال ہو سکتی ہے۔*
کوئی تبصرے نہیں