چکوال کی محرومیوں کا ازالہ جماعت اسلامی کرے گی،محمد اشرف آصف

 


چکوال (خصوصی رپورٹ)چکوال کی محرومیوں کا ازالہ جماعت اسلامی کرے گی۔محمد اشرف آصف امیدوار پی پی 20 امیر جماعت اسلامی ضلع چکوال، امیدوار پی پی 20 محمد اشرف آصف کا کہنا تھا اس وقت ضلع چکوال مسائلستان بنا ہوا ہے چکوال کی بڑی آبادی پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہے محلوں میں گیس کا شدید بحران ہے گلیوں کی صورتحال کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں صفائی کی ناقص صورتحال ہے چکوال کی ان تمام محرومیوں کے ذمہدار سابقہ نام نہاد حکمران ہیں جماعت اسلامی چکوال کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی 8فروری کو ترازو پر مہرلگا کر اپنی محرومیوں کا بدلہ لیجیے کیونکہ حل صرف جماعت اسلامی

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.