کھنوال: طارق مرتضیٰ ہاشمی کی چچی انتقال کر گئیں

 


تحصیلدار (ر) ظفر اقبال مرحوم کنوال کی اہلیہ اور سینئر صحافی و سینئر نائب صدر آل پاکستان نمبرداران ایسوسی ایشن طارق مرتضیٰ ہاشمی کی چچی انتقال کر گئیں


 نماز جنازہ ہفتہ 30 دسمبر کو11 بجے دن کھنوال میں ادا کی جائے گی


..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.