لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم اور بریگیڈیئر ظفر اقبال کا بھیں کا تعزیتی دورہ
ڈھڈیال(نامہ نگار )سابق سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم اور چیئرمین فلاح فاؤنڈیشن بریگیڈیئر ظفر اقبال بھیں میں سابق چیئرمین یونین کونسل بھیں چوہدری غضنفر علی خان اور حلقہ پی پی 20 سے پیپلز پارٹی کے متوقع امیدوار قاضی محمد ارشد کی رہائش پر گئے جہاں انہوں نے چوہدری غضنفر علی خان کے والد محترم چوہدری شیر خان اور قاضی ارشد کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومین کی مغفرت کی دعا کی۔
کوئی تبصرے نہیں