ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود کاتھانہ ڈھڈیال اور تھانہ سٹی چکوال SIPs کا دورہ
چکوال (میڈیا سیل)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود نے تھانہ ڈھڈیال اور تھانہ سٹی چکوال SIPs کا دورہ کیا۔ڈی پی او چکوال نےنو تجدید SIPs تھانہ ڈھڈیال اور سٹی چکوال میں ریکارڈ تھانہ، صفائی، حوالات اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ڈی پی او چکوال نے تھانہ میں تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور احکامات جاری کیے۔
کوئی تبصرے نہیں