مورخہ 09جنوری تا 13جنوری بجلی بند رہے گی



چکوال(پ ر) آئیسکو سرکل کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سالانہ مینٹینس کے لئے درج ذیل فیڈر کی بجلی صبح 9بجے سے دن 2بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔


*مورخہ09جنوری*

 کریالہ فیڈر، آرا بازار فیڈر، مرید فیڈر، خیر پور فیڈر، سرپارک فیڈر، آدھی فیڈر، ملہال مغلاں فیڈر، بہکڑی فیڈر، ڈنڈوت فیڈر، روال فیڈر، ڈلوال فیڈر، للہہ ٹاون فیڈر، KSمائنز فیڈر، جلال پور فیڈر، بلکسر فیڈر، ڈھرنال فیڈر، مین بازار تلہ گنگ فیڈر، ڈھلر فیڈر، موگلہ فیڈر، ملتان خورد فیڈر، ٹمن فیڈراور ڈھڈیال سٹی فیڈربجلی صبح نو بجے سے دن دو بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی 


*مورخہ 10جنوری*

 کو، بھون فیڈر، لائن پارک فیڈر، میگن فیڈر، کلر کہار فیڈر، اسلامیہ چوک فیڈر، دولتالہ فیڈر، ڈھڈیال رورل فیڈر، سہگل آباد فیڈر، سرکال فیڈر، بشارت فیڈر، دھریالہ جالپ فیڈر، احمد آباد فیڈر، کچہری فیڈر، سگھر پور فیڈر، کرسال فیڈر، کوٹ شیرا فیڈر، پنجند فیڈر، مین بازار تلہ گنگ فیڈر، جھاٹلہ فیڈر، پیڑہ فتحیال فیڈر، تھوآ محرم خان فیڈر، بڈھیال فیڈر، ملتان خورد فیڈر اور پتوالی فیڈربجلی صبح نو بجے سے دن دو بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی 


*مورخہ11جنوری*

کو کوٹ چوہدریاں فیڈر، تھرپال فیڈر، ملت چوک فیڈر، جمالوال فیڈر، دھرکنہ فیڈر، منارہ فیڈر، مین بازار چکوال فیڈر، جند اعوان فیڈر، لطیفال فیڈر، ڈھوڈہ فیڈر، چکرال فیڈر، چوآ سیدن شاہ فیڈر، ڈفر فیڈر، کٹاس فیڈر، ٹوبھہ فیڈر، پنڈدادنخان فیڈر، عبداللہ پور فیڈر، دندہ شاہ بلاول فیڈر، ڈھوک غزن فیڈر، مین بازر تلہ گنگ فیڈر، جھاٹلہ فیڈر، پیڑہ فتحیال فیڈر، تھوآ محرم خان فیڈر، دروٹ فیڈر، کھوئیاں فیڈر، میال فیڈر اور ونہار فیڈربجلی صبح نو بجے سے دن دو بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی 


*مورخہ13جنوری*

کو کالو فیڈر، کریالہ فیڈر، آرا بازر فیڈر، میگن فیڈر، ڈھرنکہ فیڈر، میانی فیڈر، سرپاک فیڈر، ڈیرہ مسلم فیڈر، ڈھڈیال ایکسپریس فیڈر، خانپور فیڈر، پنوال فیڈر، ڈنڈوت فیڈر، روال فیڈر، ڈلوال فیڈر، للہہ ٹاون فیڈر، KSمائنز فیڈر، جلال پور فیڈر، بلکسر فیڈر، لاوا فیڈر، ڈھوک پٹھان فیڈر، کوٹ سارنگ فیڈر، ٹہی فیڈراور کھوئیاں فیڈربجلی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔


*کام جلد ختم ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی وقت سے پہلے بحال ہو سکتی ہے۔*

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.