امیدوار حلقہ پی پی 23ملک تنزیل وقاص اعوان کی پریس کلب لاوہ کی غیر قانونی بندش کی شدید مذمت

 


لاوہ (نمائندہ ڈھڈیال نیوز) امیدوار حلقہ پی پی 23ملک تنزیل وقاص اعوان نےپریس کلب لاوہ کی غیر قانونی بندش کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ حق کی آواز کو دبانے کی کوشش ہےاوچھے ہتھکنڈوں سے حق کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔ آزادی اظہار کسی بھی معاشرے کی اساس ہوتی ہے۔ ارباب اقتدار سےمطالبہ ہے کہ لاوہ پریس کلب کو فوری طور پر کھولا جائے۔ میں اس ایشو پر لاوہ کے صحافی بھائیوں کے ساتھ کھڑاہوں۔


..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.