طارق جمیل خان کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس

 


ڈھڈیال(مسرت جعفری)سابق ناظم رانا بشیر سراج یوسی ڈھڈیال اور صدر مسلم لیگ ن ڈھڈیال طارق جمیل خان کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس رانا بشیر کی اقامت گاہ پر منعقد کیا گیا۔جس میں آمدہ الیکشن کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا اور بروز سوموار دانش درانی کے گھر ہونے والے جلسے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کی سرکردہ شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.