چوہدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری

 


پی ٹی آئی کے امیدوار برائے نیشنل اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوہدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری سید جمیل حیدر شاہ وارڈ نمبر 25 کے گھر بڑی انتخابی کانر میٹنگ بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت


پی ٹی آئی کے امیدوار برائے پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 20 علی ناصر بھٹی کا بھی انتخابی مہم میں شاندار کور اپ


چکوال() پی ٹی آئی کے امیدوار برائے نیشنل اسمبلی این اے 58 چکوال چوہدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری وارڈ نمبر 25 میں شاندار کارنر میٹنگ ۔وارڈ 25 کی عوام نے چوھدری ایاز امیر کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔اس موقع پر سید جمیل حیدر شاہ کے گھر میں بڑی کارنر میٹنگ کی گئی۔جس میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 علی ناصر بھٹی,احمد علی شاہ،قیصر عباس،رفاقت حسین شیخ رمضان،شیخ حشمت علی،شاید ہارون،جاوید قریشی،جمیل حیدر بہکڑی ،شیخ حسنین مہدی ،شیخ منور مہدی کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ معروف کاروباری شخصیت راجہ نذیر تترال،معروف قانون دان ملک زعفران زلفی،چوھدری داؤد سرور چکرال،تنوریر مغل،چوھدری سجاد بھگوال،شہزادہ جبرائیل حامد خان عرف رونی،چوھدری نصر، خالق فقیر ،قاضی جاوید اختر بھگوال اور نوجوان صحافی قمرعباس موجود تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.