زلزل حسین مرحوم کی بیوہ، ثقلین حسین بٹ، سبطین حسین بٹ، تجمل حسین بٹ اور امجد شکیل بٹ کی والدہ محترمہ سپردِ خاک



ڈھڈیال(مسرت جعفری) زلزل حسین مرحوم کی بیوہ، ثقلین حسین بٹ، سبطین حسین بٹ، تجمل حسین بٹ اور امجد شکیل بٹ (فضل ربی پکوائی سنٹر والے) کی والدہ محترمہ کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کی نماز جنازہ منگل کی شام کارپارکنگ میں ادا کی گئی جس میں سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ، صدر مسلم لیگ ن طارق جمیل خان، چوہدری نجم الحسن گوندل، سید رضی عباس، ملک ندیم اقبال ایڈووکیٹ، سیٹھ عدیل احمد،حاجی ضمیر جعفری , مولانا  ناصر عباس گوندل ، مولانا حسن عباس، چوہدری  تجمل رگ، چوہدری رشید چوہان، چوہدری ارشد علی بیگ، ساجد حسین گوندل،چوہدری سلیم فم کسر، سید اظہر عباس، کاروباری شخصیت خواجہ عابد سہیل گڈو، ملک یاسر بشیر، مرزا ظفراقبال سپین، صوبیدار عبدالوحید مغل، ڈاکٹر محمد جمشید، صوبیدار منظور حسین بھال، رانا  اختر عزیز، بابو ذوالفقار حسین کے علاؤہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.