چوآسیدن شاہ حاجی صادق حسین کی رہائش گاہ پرن لیگ کی کارنر میٹنگ


چکوال (میڈیا سیل) سابق صوبائی وزیر ملک تنویراسلم اعوان امیدوار برائے MPA حلقہ PP-21 چکوال اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال میجر (ر) طاہر اقبال ملک کے چچا زاد بھائی ملک اشفاق عباس اعوان کی چوآسیدن شاہ کارنر میٹنگ میں شرکت۔ چوآسیدن شاہ حاجی صادق حسین کی رہائش گاہ پر چوآسیدن شاہ کی چیدہ چیدہ شخصیات نے کارنر میٹنگ میں شرکت کی۔کارنر میٹنگ میں مقررین نے سابق صوبائی وزیر ملک تنویراسلم اعوان امیدوار برائے MPA حلقہ PP-21 چکوال اور میجر ر طاہر اقبال ملک امیدوار برائے MNA حلقہ NA-58 چکوال کو چوآسیدن شاہ سے بھرپور کامیابی دلوانے کی یقین دہانی کرائی ۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.