تحریک خدام اہلسنت والجماعت نے ضلع چکوال کے حلقوں میں کسی بھی جماعت یا امیدوار کی حمایت کا اعلان نہیں کیا

 


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی ) تحریک خدام اہلسنت والجماعت نے ضلع چکوال کے حلقوں میں کسی بھی جماعت یا امیدوار کی حمایت کا اعلان نہیں کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ امیر تحریک خدام اہلسنت والجماعت حضرت مولانا قاضی ظہور الحسین اظہر سے سیاسی رہنماؤں اور امیدواروں کی ملاقاتیں جاری ہیں اور یہ معمول کا ایک حصہ ہیں لیکن ابھی تک کسی بھی سیاسی جماعت اور امیدوار کو حمایت کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ جلد ہی مشاورت کے بعد جماعتی پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔




..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.