پاکستان فلاح پارٹی کی الیکشن مہم دن رات جاری

 

چکوال شہر وارڈ 36 میں بھی پاکستان فلاح پارٹی کا ہاؤس فل


پاکستان فلاح پارٹی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 چکوال قاضی عبدالصبور ہاشمی کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری ،چکوال شہر وارڈ 36محلہ سرگوجرہ غربی میں بڑا کھڑاک


پاکستان فلاح پارٹی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 چکوال قاضی عبدالصبور ہاشمی کا بھی انتخابی مہم میں شاندار کور اپ


پاکستان فلاح پارٹی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 چکوال قاضی عبدالصبور ہاشمی کی وارڈ نمبر36 آمد پر قاضی آفتاب احمد، قاضی محمد شعیب، قاضی شاہد محمود کے ساتھ نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔امیدوار قاضی عبدالصبور ہاشمی کے ہمراہ پاکستان فلاح پارٹی کے ضلعی صدر مرزا بدر اور معروف قانون دان حافظ عاقب ،معروف کاروباری شخصیت مختار حسین (ممتاز برتن سٹوروالے) اور نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.