چک نورنگ میں مسلم لیگ ن کی بھرپور پیش قدمی

 چک نورنگ میں مسلم لیگ ن کی بھرپور پیش قدمی ۔ کارنر میٹنگ میں حاجی بشیر احمد، حاجی غلام حسنین(اینی الیکٹرونکس والے)، حاجی سبطین علی، حاجی محمد بشیر، محمد بشیر گوندل، حاجی محمد خان، محمد تنویر اور محمد جہانگیر نے چوہدری سلطان حیدر علی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ جس کے لئے خصوصی کاوش چوہدری شیراز امین اور چوہددری ارشد نذر کی تھی۔ اس موقع چوہدری شیراز امین، چوہدری اعجاز منہاس، چوہدری شکیل وائس چئیرمین، چوہدری ارشد نذر، محمد علی شان، قاضی عبدالقیوم، قاضی فاروق، راجہ آصف، ٹھکیدار الطاف، چوہدری ضمیر ڈھوک کرم شاہ اور ملک سجاد حیدربھی موجود تھے۔چوہدری سلطان حیدر علی، چوہدری شیراز امین اور ارشد نذر نے حمایت پر تمام احباب کا شکریہ ادا کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.