ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری ،چک قادہ میں بھرپور عوامی کھڑاک


چک قادہ چکوال میں پاکستان تحریک انصاف کا ہاؤس فل،چھتوں پر بھی عوام موجود،پاکستان تحریک انصاف کا بھرپور کھڑاک


پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن مہم میں شاندار بیٹنگ جاری،چک قادہ میں پاکستان تحریک انصاف کی بھرپور کھڑاک

پی ٹی آئی کے امیدوار برائے نیشنل اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوہدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری ،چک قادہ میں بھرپور عوامی کھڑاک

پی ٹی آئی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 21 راجہ طارق افضل کالس کا بھی انتخابی مہم میں شاندار کور اپ

موضع چک قادہ کی عوام نے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چوھدری ایاز امیر اور امیدوار برائے پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 21 طارق افضل کالس کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا


چکوال() پی ٹی آئی کے امیدوار برائے نیشنل اسمبلی این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری۔ موضع لچک قادہ میں شاندار کھڑاک۔چک قادہ کی عوام نے چوھدری ایاز امیر اور راجہ طارق افضل کالس کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی چک قادہ آمد پر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 21 طارق افضل کالس،ملک محمد منور کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔عوامی سمندر سے چوھدری ایاز امیر اور طارق افضل کا کالس کا خطاب۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ چوھدری ناصر تھنیل فتوحی،معروف قانون دان ملک زعفران زلفی ،معروف کاروباری شخصیت راجہ نذیر تترال، سید یاسر شاہ بھگوال،نواب برکات،چوھدری سجاد بھگوال،قاضی جاوید اختر بھگوال،قاضی جاوید اختر بھگوال اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال موجود تھے۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چوھدری ایاز امیر کا انتخابی نشان باجا ہے اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 21 چکوال طارق افضل کالس کا انتخابی نشان رباب ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.