چوہدری وضاحت علی خان کی قیادت میں یوتھ ونگ کا مشاورتی اجلاس

ڈھڈیال(مسرت جعفری)نوجوان سیاسی رہنما چوہدری وضاحت علی خان کی قیادت میں ڈھڈیال گلیکسی ہوٹل پر یوتھ ونگ کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر چوہدری وضاحت علی خان نے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کو عمران خان کے ویژن کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہو نے کی تاکید کی۔ یہ الیکشن نوجوانوں کا الیکشن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس بار انشاللہ اس الیکشن میں بہت بڑی تبدیلی کا سبب نوجوان بنیں گے اس موقع پر سینئر ممبران نے بھی اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.