میجر (ر) ڈاکٹر قیصر مجید ملک کی سید اعجاز حسین شاہ ہمدانی سے ملاقات
سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)، سابق وفاقی سیکرٹری میجر (ر) ڈاکٹر قیصر مجید ملک کی اعجاز آباد یونین کونسل جسوال میں سابق جنرل کونسلر یونین کونسل جسوال سید اعجاز حسین شاہ ہمدانی سے انکے ڈیرے پر اہم ملاقات۔
سید اعجاز حسین شاہ ہمدانی نے اپنے پورے گروپ اور برادری سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-58 میجر (ر) طاہر اقبال ملک اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PP-21 ملک تنویر اسلم کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔سابق چیئرمین یونین کونسل جسوال چوہدری شفقت عباس دھیدوال،سابق وائس چیئرمین کونسل جسوال چوہدری فیاض گجر سوہاوہ،سید لطیف شاہ ہمدانی،اکبر شاہ ہمدانی، نمبردار قمر عباس ہمدانی،سید ذیشان حیدر ہمدانی،ڈی ای او ایجوکیشن (ر) ملک محمد اصغر، ڈاکٹرسجاد رانجھا بولے،چوہدری ناظم ہجیال،چوہدری ظفر ہجیال، قلب عباس شاہ، چوہدری افتخار دھیدوال، ملک عابد اعوان دھیدوال(چکی والے) ،سابق وائس چیئرمین یونین کونسل جند اعوان چوہدری غلام شبیر لنگاہ، چوہدری محمد علی خان دھیدوال،چوہدری زوہیب اشرف مسوال بھی موجود تھے۔
کوئی تبصرے نہیں