ڈھاپ پڑی میں شیر کی دھاڑ۔پی ٹی آئی کا صفایا

 


چوہدری سلطان حیدر علی کی موجودگی اور قیادت میں ٹھیکیدار محمد خان، جہانگیر کھوکھر،خاور سبطین، سہیل عابد، ملک سجاد حیدر، اختر جاوید اور ندیم یوسف کی کاوشوں سے پی ٹی آئی کے چوہدری علی محمد، چوہدری جہانگیر، چوہدری خرم، چوہدری تنویر، حاجی بشیر گھلیال، ارشد حسین، گل محمد، حاجی ابراہیم، سجاد بٹ، مشتاق بھٹی، ذوالفقار حسین، فیصل حسین، احمد نواز، وحید، بلال، خاور حسین، تصور اعجاز، خرم، اکمل، امیر علی، احمد خان، عاطف محمود، امداد حسین، پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل اور مسلم لیگی امیدواران میجر طاہر اقبال اور سلطان حیدر علی کے حق میں دعائے خیر کی۔ اس موقع پر حاجی صابر، طارق گرداور، انجم عزیز، خاور حسین، ہیڈ ماسٹر ظفر، چوہدری اعجاز، حاجی ابراہیم، حاجی بشیر، ملک احسان اور ملک توصیف بھی موجود تھے

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.