چوہدری سلطان شہریار کی العباس ہاؤس بھال آمد

 


ڈھڈیال(مسرت جعفری)مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار پی پی 20 چوہدری حیدر سلطان علی خان کے بھائی چوہدری سلطان شہریار کی العباس ہاؤس بھال آمد۔ اس موقع پر چوہدری زمرد جٹ، گوندل،چوہدری فضل جٹ گوندل،چوہدری صفدر جٹ گوندل،چوہدری ظفر جٹ گوندل، چوہدری شاہد عباس جٹ گوندل،چوہدری اظہر عباس جٹ گوندل،چوہدری ذوالقرنین جٹ گوندل یوکے اور تمام جٹ گوندل برادری چوہدری مظہر،چوہدری سعید،چوہدری ارشد، چوہدری عزیز،چوہدری نوید نے ان کا خیر مقدم کیا اور چوہدری سلطان حیدر علی خان کی حمایت کا اعلان کیا اور انکی کامیابی کے لیے دعا کی۔یاد رہے کہ سلطان شہریار اور چوہدری ذوالقرنین دیرینہ ساتھی ہیں۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.