چوہدری ایاز امیر کی انتخابی مہم، سیاسی و سماجی شخصیات نے حمایت کے اعلان کردیا



چکوال( ڈسٹرکٹ رپورٹر)حلقہ این اے58میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار اور نامور صحافی و کالم نگار چوہدری ایاز امیر کی انتخابی مہم کے دوران حلقہ سے معروف سیاسی و سماجی شخصیات ان کی حمایت کے اعلانات کر رہی ہیں جبکہ سیکرٹریٹ میں بھی حلقہ کے مختلف علاقوں سے آنے والے وفود کا سلسلہ جاری ہے اور ایاز امیر کی حمایت میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے،چوہدری ایاز امیر کی پوزیشن کافی مضبوط ہے اور وہ اس وقت الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں ہیں تھنیل فتوحی کے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے عہدیداران اور کارکنان نے حلقہ این اے58میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوارچوہدری ایاز امیر سے ملاقات کی اور انکی بھرپور حمائت کا اعلان کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.