ویرو میں حاجی رب نواز کے گھر پی ٹی آئی کی بڑی انتخابی کارنر میٹنگ

پی ٹی آئی کے امیدوار برائے نیشنل اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوہدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری موضع ویرو میں حاجی رب نواز کے گھر بڑی انتخابی کارنر میٹنگ بڑی تعداد میں لوگوں سمیت طارق کمانڈو کی بھی شرکت


پی ٹی آئی کے امیدوار برائے پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 22 حکیم نثار کا بھی انتخابی مہم میں شاندار کور اپ 


چکوال(خصوصی رپورٹ) پی ٹی آئی کے امیدوار برائے نیشنل اسمبلی این اے 58 چکوال چوہدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری موضع ویرو میں شاندار کارنر میٹنگ ۔ویرو کی عوام نے چوھدری ایاز امیر کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔اس موقع پر امیدوار برائے پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 22 حکیم نثار،حاجی اسلم،ظفر اقبال، انوار حسین کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ معروف کاروباری شخصیت راجہ نذیر تترال، معروف قانون دان ملک زعفران زلفی،چوھدری داؤد سرور چکرال،تنوریر مغل، چوھدری سجاد بھگوال، شہزادہ جبرائیل حامد خان عرف رونی،چوھدری نصر، خالق فقیر ،قاضی جاوید اختر بھگوال اور نوجوان صحافی قمرعباس موجود تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.