مورخہ 22جنوری تا 27جنوری بجلی بند رہے گی

 


چکوال(پ ر) آئیسکو سرکل کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سالانہ مینٹینس کے لئے درج ذیل فیڈر کی بجلی صبح نو بجے سے دن دو بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔


 *مورخہ22جنوری* 

کو بھون فیڈر،آرا بازار فیڈر،مرید فیڈر،کلر کہار فیڈر،سرپاک فیڈر،دولتالہ فیڈر، ڈھڈیال رورل فیڈر،دھروگی راجگان فیڈر،سرکال فیڈر،ڈنڈوت فیڈر،روال فیڈر،کٹاس فیڈر،للہہ ٹاون فیڈر،K.Sمائنز فیڈر،جلال پور فیڈر،حاصل فیڈر،دندہ شاہ بلاول فیڈر،ڈھوک غزن فیڈر،مورت فیڈر،ڈھوک پٹھان فیڈر،کوٹ سارنگ فیڈر،ٹہی فیڈر،ملتان خورد فیڈراورٹمن فیڈرکی بجلی صبح نو بجے سے دن دو بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی


*مورخہ23جنوری*

 کوبھر پور فیڈر،لائن پارک فیڈر،میگن فیڈر،منارہ فیڈر،اسلامیہ چوک فیڈر،جند اعوان فیڈر،لطیفال فیڈر،ملہال مغلاں فیڈر،چکرال فیڈر،بشارت فیڈر،دھریالہ جالپ فیڈر،ڈلوال فیڈر،احمد آباد فیڈر،کچہری فیڈر،سگھر پور فیڈر،بلکسر فیڈر،پپلی فیڈر،ڈھرنال فیڈر،سکا فیڈر،کالو فیڈر،ڈھلر فیڈر،موگلہ فیڈراور ڈھیر منڈ فیڈرکی بجلی صبح نو بجے سے دن دو بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی


*مورخہ24جنوری* 

کوتھرپال فیڈر،ملت چوک فیڈر،جمالوال فیڈر،میانی فیڈر،مین بازار چکوال فیڈر،ڈیرہ مسلم فیڈر،ڈھڈیال سٹی فیڈر،سہگل آباد فیڈر،پنوال فیڈر،چوآ سیدن شاہ فیڈر،ڈفر فیڈر،ٹوبھہ فیڈر،پنڈدادنخان فیڈر،عبداللہ پور فیڈر،کوٹ چوہدریاں فیڈر،کوٹ گلہ فیڈر،کوٹ شیرا فیڈر،پنجند فیڈر،مین بازار تلہ گنگ فیڈر،جھاٹلہ فیڈر،پیڑہ فتحیال فیڈر،تھوآ محرم خان فیڈر،بڈھیال فیڈراور پتوالی فیڈرکی بجلی صبح نو بجے سے دن دو بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی


*مورخہ25جنوری*

کو بھر پور فیڈر،کریالہ فیڈر،آرا بازار فیڈر،مرید فیڈر،دھرکنہ فیڈر،خیر پور فیڈر،سرپاک فیڈر،آدھی فیڈر،ڈھڈیال رورل فیڈر،ڈھوڈہ فیڈر،بہکڑی فیڈر،ڈنڈوت فیڈر،روال فیڈر،کٹاس فیڈر،للہہ ٹاون فیڈر،K.Sمائنز فیڈر،جلال پور فیڈر،دلہہ فیڈر،ڈھرنال فیڈر،سکا فیڈر،مین بازار تلہ گنگ فیڈر،جھاٹلہ فیڈر،پیڑہ فتحیال فیڈر،تھوآ محرم خان فیڈر،دروٹ فیڈر،میال فیڈراور ونہار فیڈرکی بجلی صبح نو بجے سے دن دو بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔


*مورخہ27جنوری* 

کوبھون فیڈر،لائن پارک فیڈر،میگن فیڈر،کلر کہار فیڈر،اسلامیہ چوک فیڈر،دولتالہ فیڈر،ڈھڈیال ایکسپریس فیڈر،خانپور فیڈر،سرکال فیڈر،بشارت فیڈر،دھریالہ جالپ فیڈر،ڈلوال فیڈر،احمد آباد فیڈر،کچہری فیڈر،سگھر پور فیڈر،نیلہ فیڈر،کوٹ گلہ فیڈر،کوٹ شیرا فیڈر،پنجند فیڈر،مورت فیڈر،ڈھوک پٹھان فیڈر،کوٹ سارنگ فیڈر،ٹہی فیڈر،ملتان خورد فیڈراور ٹمن فیڈربجلی صبح نو بجے سے دن دو بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔


 *کام جلد ختم ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی وقت سے پہلے بحال ہو سکتی ہے۔*

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.