ثمر عباس راجہ( قطر )کی شادی بخیر و خوبی سر انجام پائی



ڈھڈیال (مسرت جعفری)انسپکٹر زوار راجہ علی اظہر محمود مرحوم کے صاحبزادے ثمر عباس راجہ( قطر )کی شادی بخیر و خوبی سر انجام پائی۔ اس سلسلے میں ایک پرتکف دعوت ولیمہ کا اہتمام بدھ کے روز ڈھڈیال پیلس مارکی میں کیا گیا جس میں سربراہ عوامی اتحاد گروپ چوہدری خورشید بیگ، چوہدری نجم الحسن گوندل، سید رضی عباس شاہ، حاجی افتخار حسین گوندل، سفیر ماجد، تنویر علی نقی، چوہدری محمد امیر خان مولانا اظہر عباس سالار زوار سید عاشر شاہ، سید ناد علی، ٹھیکیدار شبیر حسین کے علاؤہ انکے دوست احباب عزیز واقارب اور کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر مولانا مقصود رضا عابد نے خصوصی دعا کروائی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.